الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1170. بَابُ فضائل علي رضي اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3921
حَدَّثَنَا حَبِيبٌ ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ يَزِيدَ الْحِمَّانِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ: وَاللهِ إِنَّهُ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ: إِنَّ هَذِهِ الْأُمَّةَ سَتَغْدِرُ بِي
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے منبر پر بیان کرتے ہوئے فرمایا: ”اللہ کی قسم! بلاشبہ یہ نبیِ امی صلی اللہ علیہ وسلم کا مجھ سے کیا ہوا عہد ہے کہ: یقیناً یہ امت میرے ساتھ عنقریب غداری و بے وفائی کرے گی۔“
اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ (535) اور امام بزار (791) نے روایت کیا ہے، اس کی سند میں موجود راوی یزید حِمّانی اور ان کے بیٹے ثعلبہ کی توثیق میں محدثین کا اختلاف ہے، تاہم امام حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 3921]

تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3921 in Urdu