الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1170. بَابُ فضائل علي رضي اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3924
: وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ مِنْ أَقْضَى أَهْلِ الْمَدِينَةِ ابْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”ہم آپس میں یہ تذکرہ کیا کرتے تھے کہ اہل مدینہ میں سب سے بڑھ کر قوتِ فیصلہ رکھنے والے اور بہترین قاضی علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ہیں۔“
اور امام بزار نے بھی اس روایت کو محمد بن احمد بن جنید، یحییٰ بن محمد بن سکن اور شعبہ کے طریق سے نقل کیا ہے، نیز امام حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 3924]

تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3924 in Urdu