🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1199. فَضْلِ أبي أمامة رضي اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4042
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ ، ثَنَا الْوَلِيدُ ، عَنِ ابْنِ جَابِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَلِيمُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: ابْنُ كَمْ كُنْتَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: مَا سَأَلَنِي عَنْهَا غَيْرُكَ قَبْلَكَ، كُنْتُ ابْنَ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ، وَلَقَدْ رَأَيْتُنِي وَحَضَرْتُ خُطْبَةً، فَجَعَلَ يَمِيلُ بِصَدْرِ رَاحِلَتِهِ فَيَكَادُ أَنْ تُزِيلَنِي عَنِ السَّمَاعِ، فَأَضَعُ كَتِفِي فِي صَدْرِ رَاحِلَتِهِ فَأُزِيلُهَا.
سلیم بن عامر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں آپ کی عمر کتنی تھی؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”مجھ سے پہلے تمہارے سوا کسی نے اس بارے میں سوال نہیں کیا، میں اس وقت تینتیس برس کا تھا، اور مجھے وہ منظر یاد ہے جب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک خطبہ میں حاضر ہوا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی کے سینے کو میری طرف مائل کرنے لگے یہاں تک کہ قریب تھا کہ وہ مجھے خطبہ سننے سے دور کر دیتی یا اپنی جگہ سے ہٹا دیتی، چنانچہ میں نے اپنا کندھا اس اونٹنی کے سینے پر جما دیا اور اسے پرے ہٹا دیا۔“
اسے امام احمد بن منیع نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 4042]
تخریج الحدیث: «0»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 4042 in Urdu