الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1204. فَضْلِ عمرو بن العاص رضي اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4049
قَالَ الطَّيَالِسِيُّ : حَدَّثَنَا جِسْرِ بْنِ فَرْقَدٍ ، ثَنَا سَلِيطُ بْنُ عَبَدَ لِلهِ بْنِ يَسَارٍ الْأَنْصَارِيُّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: بَايَعَ جَدُّ أَبِي رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا سلیط بن عبد اللہ بن یسار انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ ”میرے والد کے دادا نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ مبارک پر بیعت کی تھی۔“
اسے امام ابوداؤد طیالسی نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں موجود راوی جسر بن فرقد کی وجہ سے ضعف پایا جاتا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 4049]
اسے امام ابوداؤد طیالسی نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں موجود راوی جسر بن فرقد کی وجہ سے ضعف پایا جاتا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 4049]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 4049 in Urdu