🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1351. بَابُ مقتل الحسين بن علي رضي اللَّهُ عنهما
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی شہادت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4452
عبدالمالک بن عمیر سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا سرِ انور دیکھا جب اسے (کوفہ کے گورنر) عبید اللہ بن زیاد کے سامنے پیش کیا گیا، پھر میں نے خود عبید اللہ بن زیاد کا سر دیکھا جب اسے مختار بن ابی عبید کے پاس لایا گیا، پھر میں نے مختار بن ابی عبید کا سر دیکھا جب اسے مصعب بن زبیر کے پاس لایا گیا، اور پھر میں نے مصعب بن زبیر کا سر دیکھا جب اسے (خلیفہ) عبدالملک بن مروان کے دربار میں پیش کیا گیا۔“
اسے امام ابویعلیٰ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الفتوح/حدیث: 4452]
تخریج الحدیث: «0»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 4452 in Urdu