الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. بَابُ الِاسْتِطَابَةِ
استنجاء کا بیان۔
حدیث نمبر: 50
وَقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا الْمُقْرِي ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ هُوَ ابْنُ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ فَسَمِعْتُهُ وَهُمْ يَسْتَفْتُونَهُ عَنِ الِاسْتِنْجَاءِ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «ثَلَاثَةُ أَحْجَارٍ» . قَالُوا: كَيْفَ بِالْمَاءِ؟ قَالَ: «هُوَ أَطْهَرُ وَأَطْهَرُ» .
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ - بِهِ.
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ - بِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں ”لیلة الجن“ (جنوں کی حاضری والی رات) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا، میں نے سنا کہ وہ جنات آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے استنجا (طہارت و پاکیزگی) کے متعلق شرعی حکم دریافت کر رہے تھے، پس میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تین پتھر (کافی ہیں)۔“ انہوں نے عرض کیا کہ پانی کے استعمال کے بارے میں کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ (پانی) تو بہت زیادہ پاکیزہ اور نہایت ستھرا کرنے والا ہے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 50]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 50 in Urdu