الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
149. بَابُ الْأَمْرِ بِالتَّنَفُّلِ فِي الْبُيُوتِ
گھروں میں نوافل ادا کرنے کے حکم کا بیان۔
حدیث نمبر: 600
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ: هُوَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا أَبُو خَالِدٍ، هُوَ الْأَحْمَرُ ، ثَنَا زِيَادٌ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، حَدَّثَنِي الثَّلَاثَةُ الرَّهْطُ الَّذِينَ سَأَلُوا عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ الصَّلَاةِ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْفَرِيضَةُ فِي الْمَسْجِدِ، وَالتَّطَوُّعُ فِي الْبَيْتِ.
قُلْتُ: أَخْرَجَهُ ابْنُ مَاجَهْ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
قُلْتُ: أَخْرَجَهُ ابْنُ مَاجَهْ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ ان تین افراد کی جماعت سے روایت کرتے ہیں جنہوں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مسجد میں نماز کی ادائیگی کے متعلق دریافت کیا تھا، انہوں نے بیان کیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”فرض نماز کی ادائیگی مسجد میں ہے اور نفل نماز گھر میں پڑھنی چاہیے۔“
میں (مؤلف) کہتا ہوں کہ اسے امام ابنِ ماجہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ایک دوسرے طریق سے روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب النوافل/حدیث: 600]
میں (مؤلف) کہتا ہوں کہ اسے امام ابنِ ماجہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ایک دوسرے طریق سے روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب النوافل/حدیث: 600]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 600 in Urdu