🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
156. بَابُ صَلَاةِ الضُّحَى
چاشت کی نماز کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 660
وَقَالَ عَبْدٌ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، حَدَّثَنِي عَطِيَّةُ ، حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الضُّحَى، حَتَّى لَا يُرَى أَنَّهُ تَرَكَهَا، وَيَتْرُكُهَا حَتَّى لَا يُرَى أَنْ يُصَلِّيَهَا.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نمازِ چاشت (صلوٰۃ الضحیٰ) اس ہمیشگی اور پابندی سے ادا فرماتے کہ گمان ہونے لگتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اب اسے کبھی نہیں چھوڑیں گے، اور کبھی اسے اس تواتر سے ترک فرما دیتے کہ محسوس ہونے لگتا کہ شاید اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے کبھی ادا نہیں فرمائیں گے۔“
[تخريج: اسے امام ترمذی نے اپنی سنن (477) میں روایت کر کے حسن غریب قرار دیا ہے، تاہم اس کی سند میں موجود راوی عطیہ عوفی جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے جس کی بنا پر علامہ البانی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے] ۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب النوافل/حدیث: 660]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 477، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11324، 11487، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1270، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 891، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 660، وأخرجه الترمذي فى "الشمائل"، 292»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 660 in Urdu