الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
177. بَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ
عیدین (دونوں عیدوں) کی نماز کا بیان۔
حدیث نمبر: 760
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - أَنَّهُ قَسَمَ بَيْنَ أَصْحَابِهِ تَمْرًا قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ إِلَى الْعِيدِ، وَقَالَ: كُلُوا قَبْلَ أَنْ تَغْدُوا. فَقَدْ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ [أَبِي قَارِظٍ] ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُهُ.
أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - نَحْوَهُ.
أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - نَحْوَهُ.
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے عید کی نماز کے لیے روانہ ہونے سے قبل اپنے رفقا میں کھجوریں تقسیم کیں اور فرمایا: ”عید گاہ جانے سے پہلے انہیں کھا لو۔“ کیونکہ ہمیں ابراہیم بن ابی قارظ نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بیان کیا کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔“
اسے امام احمد نے ابن عقیل کی روایت سے، انہوں نے عطا بن یسار سے اور انہوں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے اسی کے مانند روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/أبواب الجمعة/حدیث: 760]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1469، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11396، 11531، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1347، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 760، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5642، 5648، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4502»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 760 in Urdu