🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
180. بَابُ ثَوَابِ مَنْ مَاتَ لَهُ وَلَدٌ
اولاد کی وفات پر صبر کرنے والے کے اجر کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 784
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ شَيْبَةَ الْقُرَشِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنِ احْتَسَبَ ثَلَاثَةً مِنْ وَلَدِهِ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ، أَدْخَلَهُ اللهُ تَعَالَى الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ.
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص کے تین ایسے بچے (فوت ہو جائیں) جو ابھی بلوغت یعنی گناہوں کے لکھے جانے کی عمر تک نہ پہنچے ہوں اور وہ (ان کی وفات پر) اللہ سے اجر و ثواب کی امید رکھتے ہوئے صبر کرے، تو اللہ تعالیٰ ان بچوں پر اپنے فضل اور اپنی خاص رحمت کی بدولت اس شخص کو جنت میں داخل فرما دے گا۔“
اس حدیث کی اصل صحیحین میں موجود ہے، تاہم اس خاص سند میں ایک راوی مبہم ہے، مگر اس کے شواہد دیگر معتبر کتبِ حدیث میں بکثرت موجود ہیں جو اس کے مضمون کو تقویت دیتے ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجنائز/حدیث: 784]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 18945، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9076، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3367، 3368»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 784 in Urdu