🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
19. بَابُ كَرَاهِيَةِ ذِكْرِ اللَّهِ تَعَالَى عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ
بغیر وضو کے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کی کراہت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 86
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ الرَّاهِبِ قَالَ: إِنَّ رَجُلًا سَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ حَتَّى تَمَسَّحَ، وَقَالَ: «‏‏‏‏لَمْ يَمْنَعْنِي أَنْ أَرُدَّ عَلَيْكَ إِلَّا أَنِّي لَمْ أَكُنْ مُتَوَضِّئًا» ‏‏‏‏. أَوْ قَالَ: لَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ حَتَّى تَمَسَّحَ وَرَدَّ عَلَيْهِ.
سیدنا حنظلہ بن راہب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے (فوری) جواب نہیں دیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمم (دیوار وغیرہ پر ہاتھ پھیر کر مسح) فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے سلام کا جواب دینے سے مجھے کسی چیز نے نہیں روکا سوائے اس کے کہ میں باوضو (حالتِ طہارت میں) نہیں تھا۔“ یا راوی نے یوں کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سلام کا جواب نہیں دیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمم (مسح) کیا اور پھر اسے جواب دیا۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 86]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطيالسي فى «مسنده» برقم: 1361، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 86»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 86 in Urdu