المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. جندب بن جنادة أبو ذر الغفاري رضي الله عنه وهو جندب بن جنادة بن سفيان بن عبيد بن حرام بن غفار بن مليل بن ضمرة بن بكر بن عبد مناة بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان
سیدنا جندب بن جنادہ، ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ، اور وہ جندب بن جنادہ بن سفیان بن عبید بن حرام بن غفار بن ملیل بن ضمرہ بن بکر بن عبدمناۃ بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان ہیں
حدیث نمبر: 1606
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، يَقُولُ: «أَبُو ذَرٍّ، جُنْدُبُ بْنُ جُنَادَةَ»
محمد بن عبداللہ بن نمیر کہتے ہیں: ”ابوذر رضی اللہ عنہ کا نام جندب بن جنادہ تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1606]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 148، حدیث 1619»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1606 in Urdu