المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. باب (أحاديث 16156–16221)
باب (احادیث 16156 تا 16221)
حدیث نمبر: 16194
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ،: «أَنَّهُ كَانَ لَهُ غَنَمٌ تَرْعَى بِسَلْعٍ فَتَرَدَّتْ شَاةٌ مِنْهَا فَنَزَلَتِ الْأَمَّةَ فَذَبَحْتُهَا، فَسَأَلَ كَعْبٌ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ يَرَ بِهَا بَأْسًا»
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی کچھ بکریاں سَلع پہاڑ پر چرا کرتی تھیں، تو ان میں سے ایک بکری گر پڑی، تو ایک باندی نے اتر کر اسے ذبح کر دیا، تو کعب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16194]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 73، حدیث 144»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16194 in Urdu