المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
72. سعيد بن المسيب، عن معاوية
سعید بن مسیب کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16776
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَاكُمْ عَنِ الزُّورِ، فَجَاءَ بِخِرْقَةٍ سَوْدَاءَ فَأَلْقَاهَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ، ثُمَّ قَالَ: «هُوَ هَذَا تَجْعَلُهُ الْمَرْأَةُ فِي رَأْسِهَا ثُمَّ تَخْتَمِرُ عَلَيْهِ»
امام قتادہ رحمہ اللہ سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اے لوگو! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیں زُور (بالوں کے جوڑنے) سے منع فرمایا ہے، پھر وہ ایک کالا کپڑا لے آئے اور اسے ان کے سامنے پھینک دیا، پھر فرمایا: ”یہ ہے وہ چیز جو عورت اپنے سر میں رکھتی ہے پھر اس پر دوپٹہ لپیٹ لیتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16776]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 320، حدیث 727»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16776 in Urdu