🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
84. سالم بن عبد الله بن عمر، عن معاوية
سالم بن عبداللہ بن عمر کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16812
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ، جَعَلَ يَقُولُ لِبَعْضِ مَنْ حَضَرَ: أَتَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي كَذَا كَذَا؟، قَالُوا: بَلَى، قَالَ: «أَفَلَمْ يَقُلْ فِي شَأْنِ التَّمَتُّعِ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَنَهَى عَنْهَا؟» ،" قَالَ الَّذِينَ يُصَدِّقُونَ فِي الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ: لَا وَاللهِ مَا قَالَ هَذَا، وَمَا عَلِمْنَاهُ قَالَ"
امام حضرمی رحمہ اللہ سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ حاضرین میں سے کچھ لوگوں سے کہنے لگے: کیا تمہیں معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فلاں معاملے میں فلاں بات فرمائی تھی؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ انہوں نے کہا: ”کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج اور عمرہ کے تمتع کے بارے میں یہ نہیں فرمایا کہ اس سے منع فرمایا؟“ راوی کہتے ہیں: جو لوگ پہلی حدیث کی تصدیق کرتے تھے انہوں نے کہا: نہیں، اللہ کی قسم! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں فرمایا، اور نہ ہمیں معلوم ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16812]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 332، حدیث 763»

Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16812 in Urdu