المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
148. الصنابحي، عن معاوية
صنابحی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16941
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ الصُّنَابِحِيّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَهَى عَنْ الْغُلُوطَاتِ» قَالَ إِسْحَاقُ: وَثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: «وَالْغُلُوطَاتُ صُعَابِ الْمَسَائِلِ وَشِدَادُهَا»
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”غلوطات“ سے منع فرمایا۔
اسحاق بیان کرتے ہیں: مجھے روح بن عبادہ نے اوزاعی سے خبر دی کہ انہوں نے فرمایا: ”غلوطات سے مراد وہ مشکل اور پیچیدہ مسائل ہیں (جو غلطی میں ڈالنے کے لیے پوچھے جائیں)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16941]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 380، حدیث 892»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16941 in Urdu