🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
58. عبيد الله بن القبطية، عن جابر بن سمرة
عبیداللہ بن قبطیہ کی سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1823
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْقِبْطِيَّةِ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، يَقُولُ: كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْنَا: السَّلَامُ عَلَيْكُمِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَأَشَارَ مِسْعَرٌ بِيَدِهِ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ، فَقَالَ: «مَا بَالُ هَؤُلَاءِ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ الْخَيْلِ الشُّمُسِ، أَمَا يَكْفِي أَحَدَكُمْ، أَوْ أَحَدَهُمْ، أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ، ثُمَّ يُسَلِّمُ عَلَى أَخِيهِ مِنْ عَنْ يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ»
عبیداللہ بن قبطیہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تو ہم کہتے: السلام علیکم، السلام علیکم - اور مسعر نے اپنے ہاتھ سے اپنے دائیں اور بائیں جانب اشارہ کیا - تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں کیا ہوا کہ یہ اپنے ہاتھ اس طرح اٹھاتے ہیں جیسے سرکش گھوڑوں کی دمیں؟ کیا تم میں سے کسی کو، یا ان میں سے کسی کو، یہ کافی نہیں کہ وہ اپنا ہاتھ اپنی ران پر رکھ دے، پھر اپنے دائیں اور بائیں والے بھائی کو سلام کہے؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1823]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 205، حدیث 1836»

Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1823 in Urdu