المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
60. أبو خالد الوالبي، عن جابر اسمه هرم بن هرمز
ابوخالد والبی کی سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایات، جن کا نام ہرم بن ہرمز ہے
حدیث نمبر: 1830
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا فِطْرٌ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو خَالِدٍ الْوَالِبِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَذِهِ مِنْ هَذِهِ» إِصْبَعَيْهِ الْوُسْطَى وَالسَّبَّابَةِ
ابوخالد والبی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اور قیامت اس طرح بھیجے گئے ہیں جیسے یہ اس سے“ - آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیچ کی انگلی اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1830]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 206، حدیث 1843»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1830 in Urdu