🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
120. من يكنى أبا إسرائيل أبو إسرائيل
جن کی کنیت ابواسرائیل ہے — سیدنا ابواسرائیل رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19176
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، أَخُو الْحَجَّاجِ ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِي إِسْرَائِيلَ، قَالَ: رَآهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ قَائِمٌ فِي الشَّمْسِ فَقَالَ: «مَا لَهُ؟» قَالُوا: نَذَرَ أَنْ يَقُومَ فِي الشَّمْسِ وَيَصُومَ وَلَا يَتَكَلَّمُ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اجْلِسْ وَاسْتَظَلَّ وَتَكَلَّمْ وَصُمْ»
سیدنا ابواسرائیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا کہ وہ دھوپ میں کھڑے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کیا ہوا؟“ لوگوں نے بتایا: اس نے نذر مانی ہے کہ دھوپ میں کھڑا رہے گا، روزہ رکھے گا اور بات نہیں کرے گا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”بیٹھ جاؤ، سایہ میں آ جاؤ، بات کرو اور روزہ رکھو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19176]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 391، حدیث 973»

Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19176 in Urdu