المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
57. حفصة بنت عمر بن الخطاب رضي الله عنها من أخبارها
سیدہ حفصہ بنت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہا کے احوال
حدیث نمبر: 19613
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو، ثنا الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، قَالَ: قَالَ يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ: «غَزَا مُعَاوِيَةُ بْنُ حُدَيْجٍ إِفْرِيقِيَّةَ ثَلَاثَ مِرَارٍ، فَالْأُولَى سَنَةَ أَرْبَعٍ وَثَلَاثِينَ، وَالثَّانِيَةُ سَنَةَ أَرْبَعِينَ، وَالثَّالِثَةُ سَنَةَ خَمْسِينَ»
یزید بن ابی حبیب بیان کرتے ہیں: معاویہ بن حُدَیج نے افریقیہ پر تین مرتبہ لشکر کشی کی: پہلی مرتبہ چونتیس ہجری میں، دوسری مرتبہ چالیس ہجری میں، اور تیسری مرتبہ پچاس ہجری میں۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19613]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 189، حدیث 309»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19613 in Urdu