🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
117. باب (أحاديث 2080–2094)
باب (احادیث 2080 تا 2094)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2086
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ حُمْرَانَ الْحَنَفِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ جَارِيَةَ بْنِ قُدَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَمٍّ، لَهُ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ عَلِّمْنِي فِي الْإِسْلَامِ شَيْئًا يَنْفَعُنِي قَالَ: «لَا تَغْضَبْ» فَأَعَدْتُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَزِدْنِي عَلَى ذَلِكَ
سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ اپنے ایک چچا زاد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے اسلام کے بارے میں کوئی ایسی چیز سکھائیے جو مجھے فائدہ دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غصہ نہ کرو۔“ میں نے سوال دہرایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زیادہ کچھ نہ فرمایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2086]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 262، حدیث 2099»

Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2086 in Urdu