المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. باب (أحاديث 2080–2094)
باب (احادیث 2080 تا 2094)
حدیث نمبر: 2089
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ عَمٍّ لَهُ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ، عَنْ جَارِيَةَ بْنِ قُدَامَةَ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ قُلْ لِي قَوْلًا، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ.
احنف بن قیس بنو تمیم کے اپنے ایک چچا زاد کے واسطے سے سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی بات بتائیے، پھر راوی نے آگے اسی جیسی حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2089]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 263، حدیث 2102»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2089 in Urdu