🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
591. كبيرة بنت سفيان
سیدہ کبیرہ بنت سفیان رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21472
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ بْنِ مِهْرَانَ النَّاقِدُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مَسْمُولٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي وَرَقَةَ بْنِ سَعِيدٍ، أَخْبَرَتْنِي مَوْلَاتِي كَبِيرَةُ بِنْتُ سُفْيَانَ: وَكَانَتْ قَدْ أَدْرَكْتِ الْجَاهِلِيَّةَ وَكَانَتْ مِنَ الْمُبَايِعَاتِ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي وَأَدْتُ أَرْبَعَ بَنِينَ لِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ؟ فَقَالَ: اعْتِقِي أَرْبَعَ رِقَابٍ، قَالَتْ: فَأَعْتَقْتُ أَبَاكَ سَعِيدَ وَابْنَاهُ مَيْسَرَةَ وَجُبَيْرًا وَأُمَّ مَيْسَرَةَ، قَالَتْ وَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَمُ عَفْرَاءَ أَزْكَى عِنْدَ اللهِ مِنْ دَمِ سَوْدَاءَ»
یحییٰ بن ابی ورقہ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے میری مالکہ سیدہ کبیرہ بنت سفیان رضی اللہ عنہا نے بتایا — انہوں نے جاہلیت کا زمانہ پایا تھا اور وہ بیعت کرنے والی عورتوں میں سے تھیں — وہ کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے جاہلیت میں اپنے چار بیٹوں کو زندہ دفن کیا تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چار گردنیں (غلام) آزاد کرو۔“ وہ کہتی ہیں: تو میں نے تمہارے والد سعید اور ان کے دو بیٹوں میسرہ اور جبیر اور ام میسرہ کو آزاد کیا۔ وہ کہتی ہیں: اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ”سفیدی مائل (جانور) کا خون اللہ کے نزدیک کالے (جانور) کے خون سے زیادہ پاکیزہ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21472]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 15، حدیث 9»

Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21472 in Urdu