الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1052
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ بَيْتِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي نَفَرٍ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ، فَخَرَجَ عَلَيْنَا فَقَالَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخِيَارِكُمْ؟» قَالُوا: بَلَى. قَالَ: «خِيَارُكُمُ الْمُوفُونَ الْمُطَيِّبُونَ، إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْخَفِيَّ التَّقِيَّ» .
قَالَ: وَمَرَّ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ: «الْحَقُّ مَعَ ذَا، الْحَقُّ مَعَ ذَا» .
قَالَ: وَمَرَّ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ: «الْحَقُّ مَعَ ذَا، الْحَقُّ مَعَ ذَا» .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم مہاجرین اور انصار کی ایک جماعت کی معیت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دولت کدہ کے پاس موجود تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”کیا میں تمہیں یہ نہ بتاؤں کہ تم میں سے بہترین لوگ کون ہیں؟“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: کیوں نہیں (اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ضرور بتائیے)، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین وہ ہیں جو عہد و پیمان کو پورا کرنے والے اور پاکیزہ و معطر رہنے والے ہیں، بے شک اللہ عزوجل ایسے پرہیزگار سے محبت فرماتا ہے جو گمنام (ریاکاری اور شہرت سے دور) ہو“، راوی بیان کرتے ہیں کہ اسی دوران سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا وہاں سے گزر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان کی طرف اشارہ کر کے) فرمایا: ”حق اسی کے ساتھ ہے، حق اسی کے ساتھ ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1052]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: صدقة بن الربيع وثقه ابن حبان والهيثمي وباقي رجاله ثقات .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: بهذا السياق»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12026، 12027، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6649، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1047»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: بهذا السياق»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12026، 12027، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6649، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1047»
الحكم على الحديث: صدقة بن الربيع وثقه ابن حبان والهيثمي وباقي رجاله ثقات
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1052 in Urdu