🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1129
حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ الْأَحْوَلُ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ هِلَالٍ، أَخِي بَنِي مُرَّةَ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: أُعْوِزْنَا إِعْوَازًا شَدِيدًا، فَأَمَرَنِي أَهْلِي أَنْ آتِيَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَسْأَلَهُ شَيْئًا، قَالَ: فَأَقْبَلْتُ فَكَانَ فِي أَوَّلِ مَا سَمِعْتً نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: «مِنِ اسْتَغْنَى أَغْنَاهُ اللَّهُ، وَمَنْ يَسْتَعِفَّ أَعَفَّهُ اللَّهُ، وَمَنْ سَأَلَنَا لَمْ نَدَّخِرْ عَنْهُ شَيْئًا إِنْ وَجَدْنَا» أَوْ كَمَا قَالَ، فَقُلْتُ فِي نَفْسِي: لَأَسْتَغْنِيَنَّ فَيُغْنِينِي اللَّهُ، وَلِأَتَعَفَّفَنَّ فَيُعِفَّنِي اللَّهُ، قَالَ: فَلَمْ أَسْأَلِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم شَيْئًا
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم سخت تنگ دستی کا شکار ہو گئے تو میرے گھر والوں نے مجھ سے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مانگوں، چنانچہ میں حاضر ہوا تو سب سے پہلی بات جو میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنی وہ یہ تھی: ”جو بے نیازی اختیار کرے اللہ اسے بے نیاز کر دیتا ہے، جو سوال سے بچنا چاہے اللہ اسے بچا لیتا ہے، اور جو ہم سے مانگے گا، اگر ہمارے پاس ہوا تو ہم اس سے کچھ بچا کر نہیں رکھیں گے“، یا جیسا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ میں نے اپنے دل میں کہا: میں ضرور بے نیازی اختیار کروں گا تاکہ اللہ مجھے بے نیاز کر دے، اور ضرور سوال سے بچوں گا تاکہ اللہ مجھے بچا لے۔ چنانچہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ نہیں مانگا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1129]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون الموقوف منه»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 2595، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10606، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2896، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 3009، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2145/3، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1124»

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1129 in Urdu