🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1162
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ - أَوْ عَنِ ابْنِ أَبِي سَعِيدٍ - عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى فِيهِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو جماہی آئے تو اسے چاہیے کہ اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھ لے، کیونکہ شیطان (انسان کے اندر) داخل ہو جاتا ہے۔“ اس روایت کی سند میں راوی کو یہ شک ہوا ہے کہ یہ حدیث براہِ راست سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے یا ان کے صاحبزادے کے واسطے سے سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1162]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: جيد»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 5311، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5026، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10930، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1382، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2360، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7793، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1157»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1162 in Urdu