🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1226
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِتَمْرٍ أَنْكَرَهُ، فَقَالَ: «‏‏‏‏أَنَّى لَكَ هَذَا؟» ‏‏‏‏ فَقَالَ: أَخَذْتُهُ بِصَاعَيْنِ مِنْ تَمْرٍ. فَقَالَ: أَضْعَفْتَ وَأَرْبَيْتَ. أَوْ: أَرْبَيْتَ وَأَضْعَفْتَ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایسی کھجور لے کر آیا جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غیر مانوس پایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہ تیرے پاس کہاں سے آئی؟“ اس نے عرض کیا: میں نے اسے (اس ایک صاع عمدہ کھجور کو) دو صاع (معمولی) کھجور دے کر حاصل کیا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے دگنا تبادلہ کیا اور سود کا معاملہ کیا، یا تو نے سود کا معاملہ کیا اور دگنا تبادلہ کیا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1226]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الطحاوى في "شرح المعانى" [4/ 68، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1221»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1226 in Urdu