🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1255
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «‏‏‏‏يَخْرُجُ ضِبَارَةٌ مِنَ النَّارِ قَدْ كَانُوا فَحْمًا، فَيُقَالُ: بَوِّئُوهُمُ الْجَنَّةَ، وَرُشُّوا عَلَيْهِمْ مِنَ الْمَاءِ. قَالَ: فَيَنْبُتُونَ كَمَا تَنْبُتُ الْحِبَّةُ فِي حَمِيلِ السَّيْلِ. فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: كَأَنَّكَ كُنْتَ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ يَا رَسُولَ اللهِ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جہنم کی آگ سے لوگوں کی ایک ایسی جماعت نکلے گی جو جل کر کوئلہ ہو چکے ہوں گے، پھر حکم دیا جائے گا کہ: ”انہیں جنت میں جگہ دو اور ان پر پانی کا چھڑکاؤ کرو۔““ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چنانچہ وہ (اس پانی سے) اس طرح ترو تازہ ہو کر اگیں گے جیسے سیلاب کے بہاؤ کے ساتھ آنے والے کوڑے کرکٹ اور مٹی میں بیج اگ آتا ہے۔“ اس پر حاضرین میں سے ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! (آپ کی یہ فصاحت اور مثال ایسی ہے کہ) گویا آپ صحرا نشینوں میں سے رہے ہوں؟“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1255]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 22، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1140، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11447، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2817، وأخرجه فتح الباري برقم: 529، 773، 3073، 4635، 6182، 6192، 6202، 6204، 7000، وأخرجه مسند البزار برقم: 2760، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20856، 20857، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3400، 8730، 8775، 8777، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1714، 3870، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14890، 18504، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1250»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1255 in Urdu