🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1401
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ الْعِبَادَةِ أَفْضَلُ دَرَجَةً عِنْدَ اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ: «‏‏‏‏الذَّاكِرِينَ اللهَ كَثِيرًا» ‏‏‏‏، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَنِ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللهِ؟ قَالَ: لَوْ ضَرَبَ بِسَيْفِهِ الْكُفَّارَ وَالْمُشْرِكِينَ حَتَّى يَنْكَسِرَ وَيَخْتَضِبَ دَمًا، لَكَانَ الذَّاكِرُ اللهَ أَفْضَلَ مِنْهُ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! قیامت کے دن اللہ کے ہاں درجے کے اعتبار سے کون سی عبادت سب سے افضل ہوگی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(ان لوگوں کی عبادت) جو اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والے ہیں۔“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا غازی (بھی ان سے کم ہے)؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ اپنی تلوار سے کفار اور مشرکین کو اس قدر مارے کہ وہ ٹوٹ جائے اور خون سے رنگین ہو جائے، تب بھی اللہ کا ذکر کرنے والا اس سے افضل ہوگا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1401]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3376، وأخرجه شرح السنة برقم: 1246، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1397»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1401 in Urdu