🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
102. رَجُلٌ، عَنْ أَبِيهِ
ایک صحابی اور ان کے والد کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1595
حَدَّثَنَا زَحْمَوَيْهِ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ دِينَارٍ مَوْلَى آلِ الزُّبَيْرِ ، أَخْبَرَنِي الثِّقَةُ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ أَنْ يُوقَعَ عَلَى الْحَبَالَى، وَقَالَ: تَسْقِي زَرْعَ غَيْرِكَ؟.
یحییٰ بن سعید بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہیں ایک ثقہ (قابلِ اعتماد) راوی نے خبر دی کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوۂ خیبر کے دن حاملہ عورتوں سے ہم بستر ہونے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: «تَسْقِي زَرْعَ غَيْرِكَ؟» ”کیا تم کسی دوسرے کی کھیتی کو سیراب کرنا چاہتے ہو؟“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/رجل، عن أبيه/حدیث: 1595]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: قوى: هذا إسناد ضعيف وفيه علل»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7601، 7602، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1592»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1595 in Urdu