🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
109. مُسْنَدُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ
عمار بن یاسر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1618
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي رَاشِدٍ ، قَالَ: تَكَلَّمَ عَمَّارٌ فَأَوْجَزَ، فَقِيلَ لَهُ: قَدْ قُلْتَ قَوْلًا لَوْ زِدْتَنَا فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَنَا بِإِقْصَارِ الْخُطَبِ.
ابو راشد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے گفتگو فرمائی تو نہایت اختصار سے کام لیا، ان سے عرض کیا گیا کہ آپ نے بڑی عمدہ بات کہی ہے، کاش آپ اسے ہمارے لیے کچھ مزید طویل فرماتے، تو انہوں نے جواب دیا کہ ”بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبات کو مختصر رکھنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمار بن ياسر/حدیث: 1618]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أبو داود [1106] ، وأحمد [4/ 320] ، والحاكم [1/ 426] ، والبزار [1430] ، وابن أبى شيبة [5201] ، والبيهقي في "سننه" [رقم 5556] ، وابن عبد البر في "التمهيد" [10/ 19] ، و غيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1615»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1618 in Urdu