🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
110. مُسْنَدُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
البراء بن عازب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1708
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَبْدِ اللهِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلَى الْبَرَاءِ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ، فَقِيلَ لَهُ مِنْ أَجْلِهِ، قَالَ: قَسَمَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَفَضَلَ هَذَا الْخَاتَمُ، فَقَالَ: مَنْ تَرَوْنَ أَحَقُّ بِهَذَا؟ ثُمَّ قَالَ: ادْنُ يَا بَرَاءُ، فَأَلْبَسَنِي فِي إِصْبَعِي، وَقَالَ: الْبَسْ مَا كَسَاكَ اللهُ وَرَسُولُهُ.
محمد بن مالک رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں سونے کی ایک انگوٹھی دیکھی، تو ان سے اس (کے پہننے) کی وجہ دریافت کی گئی، جس پر انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اموال تقسیم فرما رہے تھے کہ یہ انگوٹھی بچ گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”تمہارے خیال میں اس کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے براء! قریب آؤ“، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ انگوٹھی خود میری انگلی میں پہنا دی اور فرمایا: ”اسے پہنو جو تمہیں اللہ اور اس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے پہنایا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1708]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 18128، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6752، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1703»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1708 in Urdu