🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1770
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، حَدَّثَنَا الْفُرَاتُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ الْقُرَشِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ يُحَدِّثُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَنِمْتُ، ثُمَّ اسْتَيْقَظْتُ، ثُمَّ نِمْتُ، ثُمَّ اسْتَيْقَظْتُ، فَقَامَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، فَقَالَ: الصَّلَاةَ الصَّلَاةَ، قَالَ: فَخَرَجَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ، فَصَلَّى، ثُمَّ قَالَ: لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي، وَلَا أُحِبُّ أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي، لَأَحْبَبْتُ أَنْ تُصَلُّوا هَذِهِ الصَّلَاةَ هَذِهِ السَّاعَةَ، قَالَ: الْفُرَاتُ: أَظُنُّهَا الْعِشَاءَ.
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے، تو (نماز کے انتظار میں) مجھے نیند آ گئی، پھر میں بیدار ہوا، پھر سو گیا اور پھر بیدار ہوا، اسی اثنا میں مسلمانوں میں سے ایک شخص کھڑے ہوئے اور آواز دی: ”نماز! نماز!“، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس باہر تشریف لائے درآنحالیکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرِ مبارک سے پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی اور اس کے بعد ارشاد فرمایا: ”اگر یہ بات نہ ہوتی کہ میں اپنی امت کو مشقت میں ڈال دوں گا، اور میں یہ پسند نہیں کرتا کہ اپنی امت پر بوجھ بنوں، تو میں یقیناً اس بات کو محبوب رکھتا کہ تم یہ نماز (اسی طرح تاخیر کے ساتھ) اس وقت پڑھا کرو۔“ راویِ حدیث فرات رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میرا گمان ہے کہ اس سے مراد نمازِ عشاء ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1770]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن عدى في "الكامل" [6/ 22] ، والطحاوى في "المشكل" [8/ 179، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1764»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1770 in Urdu