الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1825
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، سَمِعَ عَمْرٌو جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَاعَ مُدَبَّرًا.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مدبر (یعنی وہ غلام جس کی آزادی کو اس کے مالک کی موت پر معلق کیا گیا ہو) کو فروخت فرمایا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1825]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 13899، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1819»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 13899، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1819»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1825 in Urdu