الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1859
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ: لَا يَبِيتَنَّ رَجُلٌ عِنْدَ امْرَأَةٍ فِي بَيْتٍ إِلَّا أَنْ يَكُونَ نَاكِحًا، أَوْ ذَا مَحْرَمٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بھی مرد کسی عورت کے پاس اس کے گھر میں ہرگز رات نہ گزارے، سوائے اس کے کہ وہ اس کا شوہر ہو یا اس کا محرم ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1859]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى النظر فيه [برقم 1848] »
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2171، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5587، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1854»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى النظر فيه [برقم 1848] »
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2171، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5587، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1854»
الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1859 in Urdu