الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1877
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الضَّبِّيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَشْهَدُ مَعَ الْمُشْرِكِينَ مَشَاهِدَهُمْ، قَالَ: فَسَمِعَ مَلَكَيْنِ خَلْفَهُ وَأَحَدُهُمَا يَقُولُ لِصَاحِبِهِ: اذْهَبْ بِنَا حَتَّى نَقُومَ خَلْفَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: فَقَالَ: كَيْفَ نَقُومُ خَلْفَهُ وَإِنَّمَا عَهْدُهُ بِاسْتِلَامِ الْأَصْنَامِ قَبْلُ؟ قَالَ: فَلَمْ يَعُدْ بَعْدَ ذَلِكَ أَنْ يَشْهَدَ مَعَ الْمُشْرِكِينَ مَشَاهِدَهُمْ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (اعلانِ نبوت سے قبل) مشرکین کے ساتھ ان کی محافل و اجتماعات میں شریک ہوا کرتے تھے، ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیچھے دو فرشتوں کی آواز سنی جن میں سے ایک اپنے ساتھی سے کہہ رہا تھا کہ ہمارے ساتھ چلو تاکہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہوں، تو دوسرے نے جواب دیا کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کیسے کھڑے ہو سکتے ہیں جبکہ ابھی کچھ دیر پہلے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتوں کو چھونے کی رسم ادا کی ہے؟“ راوی بیان کرتے ہیں کہ ”اس واقعے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پھر کبھی مشرکین کے ساتھ ان کے میلوں اور اجتماعات میں شریک نہیں ہوئے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1877]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه الأزدى في "الضعفاء" كما في "اللسان" [3/ 53] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1872»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه الأزدى في "الضعفاء" كما في "اللسان" [3/ 53] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1872»
الحكم على الحديث: إسناده حسن
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1877 in Urdu