🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1962
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَالَ: «مَنْ كَانَ لَهُ عِدَةٌ فَلْيَقُمْ» ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ، إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يُذْكَرْ فِيهِ قَوْلَ أَبِي بَكْرٍ: «إِذَا حَالَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ» ، وَلَا قَوْلَهُ: «أَلَكَ مَالٌ غَيْرُهُ»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جس کسی کا (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے) کوئی وعدہ ہو تو وہ کھڑا ہو جائے“، پھر راوی نے اسی کے مانند روایت ذکر کی، البتہ اس میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا یہ قول ذکر نہیں کیا گیا: ”جب اس پر سال گزر جائے“، اور نہ ہی ان کا یہ قول مروی ہے: ”کیا تمہارے پاس اس کے علاوہ بھی کوئی مال ہے؟“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1962]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1957»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1962 in Urdu