🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2029
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، حَدَّثَنَا نَضْرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَعْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرٍو قَالَ: قَدِمَ الْحَجَّاجُ فَكَانَ يُؤَخِّرُ الصَّلَاةَ، فَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي الظُّهْرَ بِالْهَاجِرَةِ حِينَ تَزُولُ الشَّمْسُ، وَالْعَصْرَ وَالشَّمْسُ نَقِيَّةٌ، وَالْمَغْرِبَ حِينَ تَغْرُبُ الشَّمْسُ، وَالْعِشَاءَ أَحْيَانًا يُؤَخِّرُ وَأَحْيَانًا يُعَجِّلُ، فَكَانَ إِذَا رَأَى النَّاسَ قَدِ اجْتَمَعُوا عَجَّلَ، وَإِذَا رَآهُمْ قَدْ تَأَخَّرُوا أَخَّرَ، وَكَانُوا أَوْ كَانَ يُصَلِّي الصُّبْحَ بِغَلَسٍ.
محمد بن عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حجاج بن یوسف (مدینہ) آیا تو وہ نمازیں تاخیر سے پڑھانے لگا، چنانچہ ہم نے اس بارے میں سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز دوپہر کی تپش میں اس وقت پڑھتے تھے جب سورج ڈھل جاتا، اور عصر کی نماز اس وقت ادا فرماتے جب سورج ابھی صاف اور روشن ہوتا، اور مغرب کی نماز سورج غروب ہوتے ہی پڑھ لیتے تھے، جبکہ عشاء کی نماز میں کبھی تاخیر فرماتے اور کبھی جلدی؛ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم دیکھتے کہ لوگ جمع ہو گئے ہیں تو جلدی پڑھا دیتے اور جب دیکھتے کہ لوگ آنے میں تاخیر کر رہے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی دیر کر دیتے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم (یا صحابہ کرام) فجر کی نماز غلس یعنی صبح کے اندھیرے ہی میں ادا فرماتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2029]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 535، 540، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 646، وأخرجه سنن النسائي برقم: 527، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 397، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14551، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1184، وأخرجه فتح الباري برقم: 515، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2025»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2029 in Urdu