الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2041
حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الشَّيْلَمَانِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَيُّمَا شَابٍّ تَزَوَّجَ فِي حَدَاثَةِ سِنِّهِ عَجَّ شَيْطَانُهُ: يَا وَيْلَهُ يَا وَيْلَهُ، عَصَمَ مِنِّي دِينَهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نوجوان نے بھی اپنی نوجوانی کے ابتدائی دور میں نکاح کر لیا، اس کا شیطان حسرت و یاس سے یہ کہتے ہوئے چیخ اٹھتا ہے: «يَا وَيْلَهُ يَا وَيْلَهُ عَصَمَ مِنِّي دِينَهُ» ”ہائے میری بربادی! ہائے میری ہلاکت! اس نے اپنے دین کو مجھ سے محفوظ کر لیا۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2041]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: باطل»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7316، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2037»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7316، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2037»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2041 in Urdu