الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. مُسْنَدُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
عمر بن الخطاب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 209
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ بَاعَ مِنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ مِائَةَ دِينَارٍ بِوَرِقٍ، فَقَالَ عُمَرُ : مِثْلُهَا فِي يَدِهِ، قُلْتُ: مَا لِي مَالٌ حَتَّى يَجِيءَ صَاحِبُ ضَيْعَتِي مِنَ الْغَابَةِ، فَقَالَ: لَا، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الذَّهَبُ بِالْفِضَّةِ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے سو دینار کے بدلے چاندی کا سودا کیا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے (موقع پر ہی) نقد وصولی کا مطالبہ کیا، (جس پر سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ نے) کہا کہ میرے پاس اس وقت مال موجود نہیں ہے یہاں تک کہ میرا کارندہ غابہ سے واپس آ جائے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے (اس مطالبے کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا اور فرمایا کہ ہرگز نہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”سونے کی چاندی کے عوض خرید و فروخت سود ہے سوائے «هَاءَ وَهَاءَ» ”اس ہاتھ دے اور اس ہاتھ لے (یعنی نقد در نقد)“ کے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 209]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أبو الأزرقي في "أخبار مكة" [2/ 151/ طبعة دار الأندلس] ، وابن الأثير في أسد الغابة [1/ 686، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 204»
«أخرجه أبو الأزرقي في "أخبار مكة" [2/ 151/ طبعة دار الأندلس] ، وابن الأثير في أسد الغابة [1/ 686، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 204»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 209 in Urdu