الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2112
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَوْصِلِيُّ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْطُبُ يَوْمَ النَّحْرِ عَلَى رَاحِلَتِهِ بِمِنًى.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قربانی کے دن (دس ذوالحجہ کو) منیٰ کے مقام پر اپنی سواری پر جلوہ افروز ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2112]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا إسناد ضعيف؛ لضعف أضعث في سنده؛ وهو أشعث بن سوار الكندى»
«أخرجه أحمد [5/ 40] ، ثنا أسباط به، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2108»
«أخرجه أحمد [5/ 40] ، ثنا أسباط به، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2108»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2112 in Urdu