الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2237
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ قَدْ دَعَا بِهَا فِي أُمَّتِهِ، وَخَبَّأْتُ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لِأُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر نبی کے لیے ایک ایسی مقبول دعا (کی قبولیت کا یقینی وعدہ) تھا جو اس نے اپنی امت کے حق میں مانگ لی، اور میں نے اپنی وہ خاص دعا قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے سنبھال کر رکھی ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2237]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14696، 14839، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6460، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2234»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14696، 14839، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6460، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2234»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2237 in Urdu