🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2294
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِنَّ الشَّيْطَانَ أَيِسَ أَنْ يَعْبُدَهُ الْمُصَلُّونَ، وَلَكِنْ بِالتَّحْرِيشِ بَيْنَهُمْ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک شیطان اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ نمازی اس کی پرستش کریں گے، لیکن وہ ان کے درمیان فتنہ و فساد اور باہمی اشتعال انگیزی پیدا کرنے کی تگ و دو میں لگا ہوا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2294]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى [برقم 2095] »
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2812، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1937، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13957، 14402، 14523، 14698، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5941، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1669، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2290»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2294 in Urdu