🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. مُسْنَدُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
عمر بن الخطاب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 231
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ يَعْنِي ابْنَ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْجَنُوبِ ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا يَسْتَقِي مَاءً لِوُضُوئِهِ، فَبَادَرْتُهُ أَسْتَقِي لَهُ، فَقَالَ: مَهْ يَا أَبَا الْجَنُوبِ ، فَإِنِّي رَأَيْتُ عُمَرَ يَسْتَقِي مَاءً لِوُضُوئِهِ، فَبَادَرْتُهُ أَسْتَقِي لَهُ، فَقَالَ: مَهْ يَا أَبَا الْحَسَنِ ، فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَقِي مَاءً لِوُضُوئِهِ، فَبَادَرْتُهُ أَسْتَقِي لَهُ، فَقَالَ: مَهْ يَا عُمَرُ ، فَإِنِّي أَكْرَهُ أَنْ يَشْرَكَنِي فِي طُهُورِي أَحَدٌ.
ابوالجنوب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو اپنے وضو کے لیے پانی بھرتے دیکھا، تو میں ان کی خدمت میں پانی پیش کرنے کے لیے تیزی سے آگے بڑھا، اس پر انہوں نے فرمایا: ”اے ابوالجنوب! رک جائیے، کیوں کہ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنے وضو کے لیے پانی بھر رہے تھے، تو میں نے ان کے لیے پانی بھرنے میں سبقت کی، انہوں نے فرمایا: اے ابوالحسن! رک جائیے، کیوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وضو کے لیے پانی بھر رہے تھے، تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پانی بھرنے میں جلدی کی، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مَهْ يَا عُمَرُ، فَإِنِّي أَكْرَهُ أَنْ يَشْرَكَنِي فِي طُهُورِي أَحَدٌ» ”اے عمر! رک جاؤ، کیونکہ میں اسے ناپسند کرتا ہوں کہ میری طہارت میں میرے ساتھ کوئی دوسرا شریک ہو“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 231]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1147، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 543، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 226»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 231 in Urdu