🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2356
وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «لَا تَسْتَقْبِلُوا السُّوقَ وَتُحَفِّلُوا وَلَا يُنْفِقْ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بازار آنے والے تجارتی قافلوں سے راستے ہی میں جا کر سودا نہ کرو، جانوروں کے تھنوں میں دودھ روک کر انہیں زیادہ دودھ والا ظاہر نہ کرو، اور تم میں سے کوئی دوسرے کے مال کی مصنوعی طور پر کھپت نہ بڑھائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2356]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: مضى قريبًا [برقم 2345] »
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 1268، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2313، وابن أبي شيبة فى (مصنفه) برقم: 21209، 21856، 37403، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2352»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2356 in Urdu