🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2752
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ بَارِقٍ الْحَنَفِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَدَّهُ سِمَاكًا الْحَنَفِيَّ يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: يَا عَائِشَةُ ، مَنْ كَانَ لَهُ فَرَطَانِ مِنْ أُمَّتِي دَخَلَ بِهِمَا الْجَنَّةَ، قَالَتْ: بِأَبِي، فَمَنْ كَانَ لَهُ فَرَطٌ؟ قَالَ: وَمَنْ كَانَ لَهُ فَرَطٌ يَا مُوَفَّقَةُ، قَالَتْ: بِأَبِي، فَمَنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ فَرَطٌ مِنْ أُمَّتِكَ؟ قَالَ: فَأَنَا فَرَطُ أُمَّتِي، لَمْ يُصَابُوا بِمِثْلِي.
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے عائشہ! میری امت میں سے جس شخص کے دو (نابالغ فوت شدہ) بچے اس سے پہلے آگے بھیجے گئے ہوں، وہ ان دونوں کی بدولت جنت میں داخل ہو گا۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: میرے باپ آپ پر قربان ہوں، اور جس کا صرف ایک بچہ (آگے گیا) ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اور جس کا ایک بچہ آگے گیا ہو (وہ بھی جنت میں جائے گا) اے نیک توفیق والی!“ انہوں نے پھر دریافت کیا: میرے باپ آپ پر فدا ہوں، تو آپ کی امت کا وہ شخص جس کا کوئی بچہ (بچپن میں فوت ہو کر) آگے نہ گیا ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اپنی امت کے لیے آگے پہنچنے والا (ذخیرہِ آخرت) ہوں، کیونکہ وہ میری جدائی جیسی کسی دوسری مصیبت میں کبھی مبتلا نہیں ہوں گے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2752]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا السياق»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1062، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3088، وأخرجه فتح الباري برقم: 1191، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12880، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2744»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2752 in Urdu