🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2969
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ بِالْمَدِينَةِ فَزَعٌ، فَرَكِبَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ ، فَقَالَ: مَا رَأَيْنَا مِنْ شَيْءٍ، وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں (دشمن کے حملے کا) خوف و ہراس پیدا ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کے ایک گھوڑے پر سوار ہو کر (حالات کا جائزہ لینے) تشریف لے گئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (واپسی پر) ارشاد فرمایا: ”ہم نے (خوف زدہ کرنے والی) کوئی چیز نہیں دیکھی اور بلاشبہ ہم نے اس گھوڑے کو سمندر کی طرح (نہایت تیز رفتار اور رواں) پایا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2969]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحبِح: مضى قريبًا [برقم 2962] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2806، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2307، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1685، 1686، 1687، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4988، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2772، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12085، 12252، 12333، 12440، 12511، 13336، 13453، 13493، 13686، وأخرجه فتح الباري برقم: 2665، 2711، 5686، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20738، 20910، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2960»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2969 in Urdu