🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3060
قَالَ: وَلَقَدْ سَمِعْتُهُ ذَاتَ يَوْمٍ، وَهُوَ يَقُولُ: وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، مَا أَصْبَحَ عِنْدَ مُحَمَّدٍ صَاعُ حَبٍّ وَلَا صَاعُ تَمْرٍ، وَإِنَّ لَهُ يَوْمَئِذٍ تِسْعَ نِسْوَةٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! آج صبح محمد کے پاس نہ ایک صاع غلہ ہے اور نہ ایک صاع کھجور۔“ حالانکہ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نو ازواج تھیں۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3060]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه قبله»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1963، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1215، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4610، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2437، 4147، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13085، وأخرجه فتح الباري برقم: 2372، 2373، 6094، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3707، 8865، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5937، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3611، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3049»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3060 in Urdu