🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3187
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، سَأَلَ أَهْلُ مَكَّةَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم آيَةً فَانْشَقَّ الْقَمَرُ بِمَكَّةَ مَرَّتَيْنِ، فَقَالَ: {اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ وَإِنْ يَرَوْا آيَةً يُعْرِضُوا وَيَقُولُوا سِحْرٌ مُسْتَمِرٌّ} [القمر: 2] يَقُولُ: ذَاهِبٌ"
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اہل مکہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نشانی (معجزے) کا مطالبہ کیا تو مکہ میں چاند شق ہو کر دو ٹکڑے ہو گیا، اس پر اللہ عزوجل نے یہ آیات نازل فرمائیں: ﴿قیامت قریب آ پہنچی اور چاند پھٹ گیا، اور اگر یہ لوگ کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اعراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو ایک مسلسل جادو ہے﴾، قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہاں لفظ مستمر سے مراد ”زائل ہو جانے والا“ ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3187]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 3113] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3438، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 5013، 2802، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3286، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12277، وأخرجه فتح الباري برقم: 3656، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3813، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3176»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3187 in Urdu