🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3278
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، الرَّجُلُ يُحِبُّ الْقَوْمَ وَلَمْ يَعْمَلْ بِعَمَلِهِمْ؟ قَالَ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ.
قَالَ حَمَّادٌ : وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: فَمَا فَرِحَ الْمُسْلِمُونَ بِشَيْءٍ بَعْدَ الْإِسْلَامِ مَا فَرِحُوا بِهِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ایک آدمی کسی گروہ سے محبت رکھتا ہے مگر اس نے ان جیسے (نیک) اعمال نہیں کیے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آدمی (قیامت کے دن) اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہے۔“ حماد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اس حدیث میں یہ بھی مذکور ہے کہ: ”مسلمانوں کو قبولِ اسلام کے بعد کسی اور چیز سے اتنی زیادہ خوشی نہیں ہوئی جتنی اس بات کو سن کر ہوئی تھی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3278]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5818، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12975، وأخرجه مسند البزار برقم: 3013، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5889، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 799، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3264»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3278 in Urdu